کیا USDT ہمیشہ 1 ڈالر رہتا ہے؟ ایک سال کے روزانہ اعداد سے جانچ
خلاصہ: ہم USDT کی قیمت براہِ راست ڈالر میں نہیں ناپ سکتے، اس لیے ہم نے Binance پر USDC اور FDUSD کی قیمت USDT میں ناپی۔ پچھلے 365 دنوں میں USDC/USDT کی روزانہ بند قیمت 0.9994 سے 1.0019 کے بیچ رہی، یعنی بند قیمت کبھی 0.999 سے نیچے نہیں گئی۔ FDUSD/USDT کی بند قیمت 0.9966 … مزید پڑھیں